ترکی اور آذربائیجان نے "ترکِک ورلڈ” کے نام سے نیا میڈیا پلیٹ فارم قائم کر لیا
ترکی کے البیراک میڈیا گروپ اور آذربائیجان کے ٹرینڈ میڈیا نیوز ایجنسی نے ایک مشترکہ میڈیا پلیٹ فارم قائم کر لیا ہے۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں دونوں ملکوں کے نجی اداروں نے "ترکِک ورلڈ"
Read More