ترک خاتون اوّل امینہ ایردوان کی وزیراعلی مریم نواز شریف کو انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کی دعوت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف ترک خاتون اوّل امینہ ایردوان کی خصوصی دعوت پر ڈپلومیسی فورم کی تقریب میں شرکت کیلئے ترکیہ کا دورہ کریں گی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف ڈپلومیسی فورم سے خصوصی خطاب بھی کریں

Read More