پاکستان:وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ترک قونصل جنرل امیر اوزبے کی ملاقات
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ترک قونصل جنرل امیر اوزبے نےملاقات کی۔ وزیراعلی محسن نقوی نے رجب طیب ایردوان کی کامیابی پر ترکیہ کے قونصل جنرل کو مبارکباد دی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی
Read More