ٹرمپ نے صدارتی الیکشن میں چینی صدر سے مدد مانگی، سابق امریکی عہدیدار کا الزام

امریکہ کے سابق نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جان بولٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ 2020 کا صدارتی انتخاب جیتنے کیلئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے صدر شی جِن پِنگ سے مدد طلب کی تھی۔

Read More