90 سے زائد ممالک کی ریسکیو ٹیموں نے ترکیہ میں لوگوں کی زندگیاں بچائی

6 فروری کو آنے والے زلزلوں کے بعد، جس نے قہرامان ماراش سمیت  11 صوبوں کو  متاثر کیا، ترکیہ میں 90 ممالک کی ریسکیو ٹیموں نے خدمات سر انجام دیں۔ ’صدی کی آفت‘ قرار دیے

Read More