ہم اس اخلاقی دیوالیہ پن کا حصہ نہیں بن سکتے: غزہ کی صورتحال پر پاکستان کا موقف
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے حالیہ اجلاس میں پاکستان کے مستقل مندوب، عاصم افتخار نے غزہ کی موجودہ صورت حال کو ایک 'انسانی ساختہ تباہی' قرار دیتے ہوئے اسرائیلی جارحیت پر شدید تنقید کی۔
Read More
