ترکیہ کا اسرائیلی وزراء کے اشتعال انگیز بیانات پر شدید ردعمل

ترکیہ نے اسرائیلی وزراء کی جانب سے دیے گئے اشتعال انگیز بیانات پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اسرائیلی حکومت کی انتہا پسندانہ، نسل پرستانہ اور توسیع پسندانہ پالیسیوں کا مظہر قرار دیا

Read More