قونیہ: ارشد ندیم اور نوح دستگیر نے 75واں یوم آزادی ترکیہ میں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ منایا
ترکیہ کے شہر قونیہ میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل دلوانے والے ارشد ندیم نے ترکیہ میں پاکستان کمیونٹی کے ساتھ جیت کا جشن اور پاکستان کا 75 واں یوم
Read More
