پاکستانی سفارت خانہ ابوظہبی میں ڈاکٹر اسلم بھٹہ کی کتاب "زبانِ یارِ من ترکی” کی تقریبِ رونمائی
متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفارت خانے میں معروف محقق اور ادیب ڈاکٹر اسلم تصور بھٹہ کی نئی کتاب "زبانِ یارِ من ترکی" کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی۔ اس موقع پر اردو ادب سے
Read More