عاصم منیر عالمی سفارتکاری میں مرکزی کردار کے طور پر اُبھر رہے ہیں — کامران خان کا تجزیہ
اسلام آباد:سینئر صحافی کامران خان نے اپنے تازہ تجزیے میں کہا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس وقت عالمی میڈیا اور سفارتی حلقوں کی نمایاں توجہ کا مرکز ہیں۔
Read More
