ترکیہ کے نائب صدر کی آذربائیجانی صدر سے دارالحکومت باکو میں ملاقات
ترکیہ کے نائب صدر Cevdet Yilmaz نے آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ملاقات کی۔ یلماز اور علی یوف نے موجودہ دوطرفہ تعاون اور نئے مواقع کا جائزہ لیا،
Read More
