"یورپی تائیکونڈو چیمپیئن شپ "ترکی نے 19 میڈلز اپنے نام کر لیے۔

انگلینڈ میں  ہونے والے  تائیکونڈو چیمپیئن شپ میں ترکی   نے مجموعی طور پر 19 میڈلز حاصل کیے جن میں 9 سونے کے، 5 چاندی اور 5کانسی کے تمغے شامل ہیں  ۔ تائیکونڈو چیمپیئن شپ   19

Read More