تُرکی اپنے دفاع کیلئے ہمسایہ ممالک میں فوجی آپریشن جاری رکھے گا، وزارت خارجہ
تُرکی نے واضح کیا ہے کہ بین الاقوامی قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے تُرکی اپنے ہمسایہ ملک عراق میں کُرد دہشت گردوں کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن جاری رکھے گا۔ تُرک وزارت خارجہ
Read More
