ترکی: مارمریس میں "کوئین سائیکلنگ” کا انعقاد کیا جائے گا

ترکی کے شہر مارمریس میں 29مئی سے کوئین سائیکلنگ کا انعقاد کیا جائے گا ۔ ترکی نے پہلی مرتبہ ترکی ٹورازم پروموشن اینڈ ڈیولپمنٹ ایجنسی (TGA) کے تعاون سے اس ریس کا انعقاد کیا ہے

Read More