ترک صدر ایردوان کا شہباز شریف کو ٹیلی فون، وزیراعظم بننے پر مبارکباد
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون کیا ۔ترک صدر نے شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک تمنائوں
Read More