ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کالعدم، چوہدری پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب بن گئے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کالعدم قراردے دی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی
Read More