وبا کے دوران تعلیم کا سلسلہ جاری رکھنے کے لیے ترک کمپنی نے بچوں میں ٹیبلیٹ تقسیم کیے
ترکی کی ایک ڈرون کمپنی کے پروڈیوسر بائیکر نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس وبائی مرض کے وقت طلباء کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 5000 ٹیبلیٹ کمپیوٹرز بچوں کو عطیہ کیے
Read More
