ترکیہ اور پاکستان کے درمیان تجارت کے وسیع مواقع موجود ہیں، پاکستانی وزیراعظم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اورترکیہ کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں، مصنوعات کی تجارت کے معاہدے سے دونوں ممالک کے لئے نئی راہیں کھلیں

Read More