ترکیہ نے آگ لگنے کے خطرے کے پیش نظر جنگلات میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے

ترکیہ کے ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ پریذیڈنسی نے وزارتِ جنگلات اور زراعت کے ساتھ مختلف جنگلات کا رخ کیا اور31 اگست  تک آگ لگنے کے خطرے سے دوچار جنگلات میں داخلے پر پابندی کا اعلان

Read More