ترکیہ کی کوششیں کامیاب، روس اور یوکرین کے درمیان اناج کی ترسیل کا معاہدہ طے پا گیا

ترکیہ کی کاوشوں کے نتیجے میں کیف اور ماسکو نے ترکیہ اور اقوام متحدہ کی موجودگی میں تاریخی معاہدوں پر دستخط کر دئیے ہیں جو یوکرینی بحیرہ اسود کی بندرگاہوں کو آزاد کریں گے اور

Read More