ترکیہ کو آمریت کے نشانات سے پاک آئین دینا ہمارا مشن ہے،صدر ایردوان

صدر ایردوان نے  پارلیمنٹ  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ نے جو آئین اپنایا ہے اس کی کامیابی ہر سیاسی جماعت اور معاشرے کے ہر شعبے کے لیے اس کی شمولیت پر مبنی ہے۔

Read More