صدر ایردوان کی فلسطینی ہم منصب اور حماس کے سیاسی سربراہ سے ملاقات
صدر ایردوان نے فلسطینی صدر محمود عباس اور حماس گروپ کے سیاسی سربراہ اسماعیل سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں ہوئی جسکی تفصیلات میڈیا کے ساتھ شیئر نہیں کی گئی۔
Read More