ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات: برطانیہ میں عام تعطیل، سیکورٹی کے سخت انتظامات
آنجہانی ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات کے موقع پر آج برطانیہ میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات کے موقع پر ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں بند رہیں گی۔
Read More