ترکی:13ہزار سے زائد آثار قدیمہ کے نمونوں کو قبضے میں لے لیا گیا

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وسطی ترکی میں ایک کاروائی کے دوران 13 ہزار آثار قدیمہ کے نمونوں کو قبضے میں لے لیا گیا۔ کاروائی کے دوران ایک مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Read More