ترکیہ کی سپریم ملٹری کونسل کا اجلاس ، ترک فوج کی اعلیٰ قیادت کے متعلق اہم فیصلے

ترک صدر رجب طیب ایردوان کے زیر صدارت ترکیہ کی سپریم ملٹری کونسل کا اجلاس منعقد کیا گیا کونسل کے اجلاس میں ترک فوج کی اعلیٰ قیادت کی تعیناتی سے متعلق اہم فیصلے کئے گئے

Read More