سعودی خاتون تیراک نے بحیرہ احمر عبور کرکے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

سعودی خاتون تیراک ڈاکٹر  مریم بن لادن نے تیرکر بحیرہ احمرعبورکرنے والی پہلی عرب خاتون کا اعزاز حاصل کرلیا۔سعودی خاتون تیراک نے بحیرہ احمر کے آبنائے تیران کے پانیوں میں چار گھنٹے تک  تیراکی کی

Read More