افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھوں کے گوردوارے پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 25 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق 4 خودکش بمباروں نے کابل کے علاقے