جان بولٹن نے تُرک اور امریکی صدر کے درمیان بات چیت کو غلط انداز میں پیش کیا، صدارتی ترجمان
ترکی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صدر طیب ایردوان کے درمیان ہونے والی ملاقات سے متعلق جان بولٹن نے اپنی کتاب میں غلط مواد شائع کیا ہے۔ تُرک صدارتی ترجمان فہرتین التون
Read More
