ترک فٹ بال کلب ترابزون سپور نے اپنے میچ کی تمام تر آمدنی زلزلہ زدگان کو عطیہ کردی
یو ای ایف اے یورپی کانفرنس لیگ میں 16 فروری کو ترابزون میں کھیلے گئے ترابزون ۔ باسیل میچ کے ٹکٹ کی آمدنی ترک ڈیزاسٹر اینڈ مینجمنٹ ایمرجنسی کو عطیہ کر دی گئی ہے۔ کلب کی ویب سائٹ پر
Read More