ترکی میں منکی پاکس سر اٹھانے لگا، 5 کیسز رپورٹ، وزیر صحت

ترک وزیر صحت  فخر الدین قوجہ  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اب تک منکی پاکس کے 5 کیسز سامنے آئے ہیں ۔ جس میں  4 مریض  صحت یاب ہو چکے ہیں

Read More