الجزائر اور ترکیہ کا باہمی تعاون پورے خطے کے لئے معاون ہو گا،ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ کی چاوش اولو نے الجزائر کہم منصب  'رامتانے لامامرا' کے ساتھ "ترکیہ۔الجزائر کمبائن پلاننگ گروپ" اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا

Read More