ضعیف العمر شخص کو دھکا مارنے پر 57 پولیس آفیسرز مستعفی

نیویارک میں احتجاجی مظاہرے کے دوران ایک 75 سالہ ضعیف العمر شخص کو دھکا دے کر زمین پر گرانے والے دو پولیس اہلکاروں کی اس حرکت پر 57 پولیس آفیسرز نے استعفے دے دیئے ہیں۔

Read More