fbpx
ozIstanbul

سعودی عرب نے افغانستان سے سفارتی عملے کو واپس بلالیا،وزارت خارجہ کی تصدیق

سعودی عرب نے افغانستان کے حالات کے پیش نظر وہاں سے اپنے سفارتی مشن کے ارکان کو واپس بلالیا ، وزارت خارجہ نے کابل سے سفارتی عملے کے انخلا کی تصدیق کی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے نے دفتر خارجہ کے حوالے سے بتایا کہ کابل سے سعودی سفارتخانے کے تمام ملازمین کو نکال لیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام سعودی سفارتکار وطن واپس پہنچ چکے اور سب خیر و عافیت سے ہیں.

پچھلا پڑھیں

افغان رہنماؤں کے اعلیٰ سطح کے وفد کا پاکستان میں اجلاس

اگلا پڑھیں

ترک سفارتخانہ کابل میں اپنا کام جاری رکھے گا:وزیر خارجہ

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے