Turkiya-Logo-top

اسرائیلی بربریت سے فلسطینی مزاحمت نہیں رکے گی، اسماعیل ہانیہ

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملے سے فلسطینی مزاحمت اس وقت نہیں رکے گی جب تک قابض اسرائیلی فوج واپس نہیں جائے گی
اگر حالات یہی رہے تو مزاحمت جنگ میں بدل سکتی ہے، فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما کا بیان
انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کسی صورت یروشلم میں اسرائیلی منصوبے کو قبول نہیں کریں گے۔ فلسطینیوں کی مزاحمت جاری رہے گی۔ فلسطینی اپنے خون سے اسرائیل اور غیر قانونی یہودی آبادکاروں کو کسی بھی قیمت پر اپنے مقاصد حاصل نہیں کرنے دیں گے

Read Previous

پاک فوج کے سربراہ کا دورہ افغانستان، صدر اشرف غنی سے ملاقات

Read Next

اسرائیلی فورسز کی حراست میں مسکرانے والی خاتون کون ہے؟

Leave a Reply