turky-urdu-logo

روسی صدر نے یہودیوں کے خلاف بیان پر اسرائیل سے معافی مانگ لی

روس کےصدر پیوٹن نے یہودیوں سےمتعلق وزیرخارجہ کے بیان پراسرائیل سے معذرت کرلی۔

 روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہٹلر کی رگوں میں بھی یہودی خون تھا۔

سرگئی لاروف  کا کہنا تھا کہ سمجھدار یہودی لوگ کہتے ہیں کہ سامی النسل یہودیوں کےخلاف سب سے زیادہ پرجوش خود یہودی ہی ہوتے ہیں۔

تاہم اب صدر پیوٹن نے یہودیوں سےمتعلق وزیرخارجہ کے بیان پراسرائیل سے  معافی مانگ لی ہے۔

Read Previous

مقبوضہ وادی میں بھارتی افواج نے 2 نہتے کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

Read Next

امریکہ کا ترکی کو F-16 دینے پر آمادگی

Leave a Reply