پی ایس ایل میں 50 فیصد کراوڈ کی اجازت ملنے پر نیشنل اسٹیڈیم کی رونقیں ایک بار پھر بحال ہوگئی۔
اسٹیڈیم میں 50 فیصد کراوڈ کی اجازت ملنے پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تماشائیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔
کرکٹ فینز کا جوش و خروش ٹیموں کا حوصلہ بڑھاتی رہی۔
اسٹیڈیم میں سماجی دوری کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکا جاسکے۔