turky-urdu-logo

وزیراعظم پاکستان اعلیٰ بحری قیادت کے ساتھ ترکیہ کا دورہ کریں گے

وزیراعظم پاکستان  شہباز شریف دو روزہ دورے پر 25نومبر کو ترکیہ جائیں گے ۔

وزیراعظم پاکستان دورہ ترکیہ ترک صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر کررہے ہیں۔

وزیراعظم دورہ ترکیہ میں پاکستان نیوی کی ترکیہ کے تعاون سے بنائے گئی فریگیٹ کا افتتاح کریں گے۔

فریگیٹ کا افتتاح وزیراعظم اور ترک صدر مشترکہ طور پر کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ میں بزنس کمینوٹی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم روانگی سے قبل ہی اہم تعیاناتی کا فیصلہ کرکے ترکیہ روانہ ہونگے۔

Read Previous

انڈونیشیا میں 5.6 شدت کا زلزلہ، 162 افراد ہلاک متعدد زخمی

Read Next

فیفا ورلڈ کپ ،جاپانی شائقین نے مثال قائم کر دی

Leave a Reply