
صدر ایردوان نے ولنیئس میں نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر اٹلی کی وزراء کونسل کی صدر جارجیا میلونی سے ملاقات کی۔
صدر رجب طیب ایردوان نے ولنیئس میں نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر جرمنی کے چانسلر اولاف سے بھی ملاقات کی۔
صدر ایردوان نے نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر ایردوان نے ولنیئس میں نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر اسپین کی حکومت کے صدر پیڈرو سے ملاقات کی۔
Tags: اٹلی اسپین امریکہ ترکیہ جرمنی جو بائیڈن چانسلر اولاف سربراہی اجلاس صدر ایردوان صدر پیڈرو نیٹو ولنیئس