صدر ایردوان نے استنبول میں صومالی صدر حسن شاہ محمود سے ملاقات کی۔ صدارتی آفس میں ہونے والی ملاقات بند کمرے میں ہوئی۔ وزیر قومی دفاع ی، وزیر صنعت و ٹیکنالوجی م اور صومالی وفد بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer