
اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آر آئی) میں پاک ترکیہ تعلقات پر مبنی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب میں ترکیہ کے سفیر مہمت پاچاجی نے خصوصی شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک سفیر نے ترکیہ اور پاکستان کے مضبوط اور بڑھتے ہوئے تعلقات پر روشنی ڈالی۔