صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی کے چیئر مین دیولت باہ چیلی سے صدارتی کمپلیکس میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں نے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا
ون آن ون ملاقات کی تفصیلات ابھی شائع نہیں کی گئی۔
Tags: دیلوت بالچی صدر ایردوان
