turky-urdu-logo

صدر ایردوان کی صدارتی کمپلیکس میں ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے وزیراعظم سے ملاقات

صدر ایردوان نے صدارتی کمپلیکس میں ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے وزیراعظم اونال اوستل سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترکیہ کے نائب صدر فواد اوکتے، وزیر ثقافت و سیاحت مہمت نوری ارسوئے، نوجوانوں اور ماحولیات کے وزیر فکری اتاغلو اور ترکیہ کے سفیر لیفکوسا متین فیزی اوگلو بھی ملاقات میں موجود تھے۔

Read Previous

پاکستان میں ترکیہ کے سفیر کی دفاعی صنعت ایجنسی کے صدر سے ملاقات

Read Next

صدر ایردوان کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات

Leave a Reply