
پاکستان میں ترکیہ کے سفیرڈاکٹر یوسف جنید نے دفاعی صنعت ایجنسی کے صدر اسماعیل دیمرس سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران متعددامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں فریقین نے دوطرفہ دفاعی تعاون کی ترقی پر اطمینان کا اظہار کیا اور اسے مزید مضبوط بنانے کا عہد کیا۔
ملاقات میں سوئنیر بھی پیش کیے گئے۔