turky-urdu-logo

صدر ایردوان کی نائجر کے وزیر اعظم علی محمد الامین سے ملاقات

صدر ایردوان نے نائجر کے وزیر اعظم اور وزیر اقتصادیات و خزانہ علی محمد الامین سے ملاقات کی۔

صدر ایردوان کی دعوت پر ترکیہ کا سرکاری دورہ کرنے والے نائجر کے وزیر اعظم علی محمد الامین کا صدارتی کمپلیکس میں صدر ایردوان نے خیر مقدم کیا۔

دونوں ممالک کے وفود کے تعارف کے بعد صدر ایردوان اور لامین زین نے ون ٹو ون مللاقات کی۔

صدر ایردوان اور وزیر اعظم زین نے ورکنگ ڈنر پر ملاقات بھی  کی جبکہ اس موقع پر وزیر خارجہ حاقان فیدان اور وزیر قومی دفاع یشار گیولر نے بھی شرکت کی تاہم اس ڈنر کی کوریج کی اجازت نہیں دی گئی۔

 

Read Previous

صدر ایردوان کی انقرہ کی دیانت اکیڈمی کے سالِ اول کی گریجیویشن کی تقریب میں شرکت

Read Next

وفاقی محتسب ترکیہ کا دورہ پاکستان

Leave a Reply