صدر ایردوان نے استنبول میں توپکاپی پیلیس کے محکمہ مقدس اشیا کا افتتاح کر دیا۔

اس سینٹر میں حضرت محمد کے زیراستعمال اشیا کو محفوظ کیا گیا ہے۔

ترکیہ میں یہ مقدس اشیا گذشتہ 500 سال سے محفوظ ہیں۔

خاتون اول امینہ ایردوان بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ یہ استنبول کی اہم ترین علامتوں میں سے ایک ہے۔

Tags: توپ کاپ پیلس صدر ایردوان
