fbpx
ozIstanbul

پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ترکی کی بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات

پاکستانی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ترکی کی بری فوج کے کمانڈر، جنرل امیت دندار نے  ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا أعادہ کیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے مابین تجارت، دفاع اور ثقافت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

امید ہے کہ دونوں ممالک کے مابین فوجی تربیتی تعاون کے معاہدے سے دفاعی تعاون مزید مستحکم ہو گا۔ صدر نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔

پچھلا پڑھیں

سعودی عرب اور یو اے ای میں کشیدگی ، اوپیک اجلاس ملتوی

اگلا پڑھیں

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح ایک بار پھر بڑھنے لگی

تبصرہ شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے