TurkiyaLogo-159

پی آئی اے:روزہ نہ رکھنے پر ہی پائلٹس کو پرواز کی اجازت دی جائے گی

پی آئی اے روزہ نہ رکھنے پر ہی پائلٹس کو پرواز کی اجازت دے گی ۔

پی آئی اے  کا کہنا ہے کہ  پائلٹس اور مسافروں دونوں کی حفاطت کے لیے یہ اقدام کرنا ضروری ہے ۔

پی آئی اے کا مزید کہنا تھا کہ پرواز سے پہلے پائلٹس کو پانی یا جوس پلایا جائے گا جسکے بعد ہی انہیں پرواز کی اجازت دی جائے گی۔

یہ سلسلہ پورے رمضان المبارک اسی طرح ہی جاری رہے گا۔

Alkhidmat

Read Previous

کورولش عثمان کی اپنے بیٹے کی دوسری سالگرہ منا تے ہوئے خوبصورت تصاویر وائرل

Read Next

فرانس نے پاکستان سے اپنے شہریوں اور کمپنیوں کو واپس آنے کا مشورہ دے دیا

2 Comments

  • دین کی حفاظت نہ کرنا بس جانوں کی حفاظت کرنا…. رمضان نہیں ہوتا تب بھی تو حادثات ہوتے ہیں تب بھی روزے کی وجہ سے لوگ مرتے ہیں کیا؟؟؟ افسوس ہے

  • اگر عمران خان کی قیادت رہا تو انقریب سلام کی سب کی سب نشانیاں ختم کر دے گا

Leave a Reply