ترکیہ میں پاکستانی سفیر کی نوجوان اور کھیلوں کے وزیر سے ملاقات

ترکیہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے نوجوان اور کھیل کے وزیر مہمت محرم کاشاپولو سے ملاقات کی۔

پاکستان اور ترکیہ میں کھیلوں کے وسیع امکانات کو سراہتے ہوئے دونوں فریقوں نے کھیلوں کے میدان میں دو طرفہ تعاون کومضبوط بنانے کا عہد کیا۔

ملاقات کے آخر میں سوینئر بھی پیش کیے گئے۔

Read Previous

پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت

Read Next

صدر ایردوان کی سربیا کے پہلے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ڈیک سے ملاقات

Leave a Reply