turky-urdu-logo

وزیر اعظم پاکستان کا صدرایردوان کوشکریہ

وزیر اعظم پاکستان نے صدر ایردوان کا شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا کہناتھا کہ میں اپنے بھائی کا بے حد مشکور ہوں۔

انکا کہناتھا کہ صدر ایردوان نے ذاتی طور پرپاکستان کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیےترکیہ کےریسکیو اور ریلیف کی کوششوں کی قیادت کی۔

ہم ترکیہ کے ہمارے ساتھ تعاون کے بہت شکر گزار ہیں۔

Read Previous

ہمارے کاریگر ہمارا فخر ہیں، صدر ایردوان

Read Next

علی بابا ترکیہ میں 1 بلین ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کیلیے پر عزم

Leave a Reply