turky-urdu-logo

پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت

پاکستان کی جانب سے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے، یہ اقدام اسلام مخالف متعصب کی طرف سے کیا گیا جس نے چند روز قبل سوئیڈن میں یہی کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اس گھناؤنے اقدام کا دوبارہ وقوعہ افسوسناک ہے، مسلمانوں پر واضح ہورہا ہے کہ آزادی اظہار کو مذہبی نفرت اور تشدد کے اشتعال کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔

Read Previous

کینیڈامیں اسلاموفوبیا کے خلاف پہلی بار نمائندہ خصوصی تعینات

Read Next

ترکیہ میں پاکستانی سفیر کی نوجوان اور کھیلوں کے وزیر سے ملاقات

Leave a Reply